Town Planning Project | Plotting of Land | Urban Planning Drawing | 2d Residential Plotting

Plotting Is An Art In Which Any Open Land Is Divided Into Different Plots With Appropriate Measurements So That The Land Can Be Used For Different Purposes. This Method Of Arranging Land Into Small And Large Plots Is Very Convenient And Beneficial For The Land Owner. Because This Is The Only Way To Increase The Value Of The Land. Dividing The Land With Parks Into Various Plots And Roads To Make It Useful And Add Beauty And Value To The Whole Land Is The Real Skill Of Plotting Drawing.

پلاٹنگ ایک ایسا فن ہے جس میں کسی بھی کُھلی زمین کو مناسب پیمائشوں کے ساتھ تقسیم کر کے مختلف پلاٹوں میں تبدیل کر دیا جاتا ہے تاکہ اس زمین کو مختلف مقاصد کے لیے کام میں لایا جا سکے ۔ زمین کو چھوٹے اور بڑے پلاٹ میں ترتیب دینے کا یہ طریقہ زمین کے مالک کے لیے بہت کامیاب اور فائدہ مند ہے۔ کیونکہ یہ زمین کی قیمت بڑھانے کا واحد طریقہ ہے۔ پارکوں کے ساتھ زمین کو مختلف پلاٹوں اور سڑکوں میں تقسیم کرکے اسے کارآمد بنانا اور پوری زمین کی خوبصورتی اور قدر میں اضافہ کرنا ہی اصل میں پلاٹنگ ڈرائنگ کی مہارت ہے

Town Planning Project | Plotting of Land | Urban Planning Drawing | 2d Residential Plotting

While Making The Plotting Drawing, Designing The Drawing Keeping In Mind The Roads, Streets, Electricity, Gas, Water And Other Necessities Of Life Along With The Plots Is Quite A Complicated And Difficult Task. Because During The Plotting It Is Also Taken Into Consideration That The Cost Of The Land Owner During The Development Is Minimum. This Is The Quality Of A Good Planner To Provide Maximum Profit Planning At Minimum Cost To The Land Owner.

پلاٹنگ ڈرائنگ بنانے کے دوران پلاٹوں کے ساتھ سڑکیں، گلیاں، بجلی ، گیس ، پانی اور دیگر ضروریات زندگی کو مدنظر رکھ کر ڈرائنگ کو ڈیزائن کرنا کافی پچییدہ اور مشکل کام ہوتا ہے۔ کیونکہ پلاٹنگ کے دوران اس چیز کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے کہ ڈویلپمنٹ کے دوران زمین کے مالک کا کم سے کم اخراجات ہوں۔ یہی ایک اچھے پلانر کی خوبی ہوتی ہے ۔ کی زمین کے مالک کو کم سع کم لاگت پر زیادہ سے زیادہ منافع بخش پلاننگ مہیا کرنا۔

Town Planning Project | Plotting of Land | Urban Planning Drawing | 2d Residential Plotting

The First Point Is To Survey The Land To Get The Geographical Knowledge Of The Total Area Of ​​The Land. The Next Step Is Whatever The Landowner Wants On The Land. It Has To Be Ascertained Like, Number Of Plots, Roads, Parks, Hospitals, Educational Blocks Etc. These Points Also Depend On The Area Of ​​The Land. There Are Many Options To Develop Several Blocks In A Large Area. Here We Will Discuss The General Planning Of The Land. So That We Get An Idea How To Plot A Middle Ground.

 پہلا نکتہ زمین کا ٹوٹل رقبے کا جغرافیائی علم حاصل کرنے کے لیے زمین کا سروے کرنا ہے۔ اگلا مرحلہ اس زمین پرجو بھی زمین کے مالک کی خوائش ہے۔ اس کا پتہ لگانا ہے جیسے، پلاٹوں کی تعداد، سڑکیں، پارک، ہسپتال، تعلیمی بلاک وغیرہ۔ یہ پوائنٹس بھی زمین کے رقبے پر منحصر ہیں۔ بڑے علاقے میں کئی بلاکس تیار کرنے کے بہت سے اختیارات ہیں۔ یہاں ہم زمین کی عمومی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کریں گے۔ تاکہ ہمیں ایک آئیڈیا ہو جائے کہ ایک درمیانی زمین کی پلاٹنگ کیسے کی جا سکتی ہے۔

Town Planning Project | Plotting of Land | Urban Planning Drawing | 2d Residential Plotting

After Measuring Any Land And Plot In The Computer Drawing, The First Point Is To Allocate A Commercial Plot In The Front As A Large Plot For A Future Commercial Shop. The Second Step Is To Divide The 5 Marla, 7 Marla, 10 Marla, 15 To 20 Marla Plots, The Next Step Is To Make Proper Arrangement Of Street Or Roads Between The Plots To Provide Proper Access To The Plot. The Next Part Is To Manage Electricity, Gas, Water And Others Such As Laying Sewage Pipelines Between Streets For Proper Flow Of Waste Water, The Next Part Is Managing Water Supply, Gas And Electricity. All These Points Are Very Important To Keep In Mind While Planning Any Small Or Big Town.

کمپیوٹر ڈرائنگ میں کسی بھی زمین اور پلاٹ کی پیمائش کرنے کے بعد، پہلا نکتہ سامنے والے حصے میں کمرشل پلاٹ یا مستقبل کی کمرشل دکان کے لیے بڑے پلاٹ کو الگ کرنا ہے۔ دوسرا مرحلہ 5 مرلہ، 7 مرلہ، 10 مرلہ، 15 سے 20 مرلہ پلاٹ تقسیم کرنا ہے، اگلا مرحلہ پلاٹوں کے درمیان گلی یا سڑکوں کا مناسب بندوبست کرنا ہے تاکہ انہیں پلاٹ کی طرف مناسب راستہ فراہم کیا جا سکے۔ اگلا حصہ بجلی، گیس ، پانی اور دیگر کا انتظام کرنا ہے جیسے کہ گندے پانی کے مناسب بہاؤ کے لیے گلیوں کے درمیان سے سیوریج پائپ لائن کا گزارنا، اس کے بعد پانی کی فراہمی، گیس اور بجلی کا انتظام ہے۔ یہ تمام ضروری نقطے کسی بھی چھوٹے یا بڑے ٹاؤن کی پلاننگ کے دوران ذہن میں رکھنے انتہائی ضروری ہیں

I Hope This Blog Post Will Be A Source Of Knowledge For Any Land Planning And Development. Here We Have Attached Some Drawings As Samples to Keeping In Mind The Convenience Of The Students. So That They Can Get A Proper Idea Of ​​The Field Work By Looking At These Drawings.

Click On Given Download Button To Get The AutoCAD File With The Original Detailed Drawings.

مجھے امید ہے کہ یہ بلاگ پوسٹ کسی بھی زمین کی منصوبہ بندی اور ترقی کے لیے علم کا ذریعہ ہو گی۔ یہاں ہم نے طالب علموں کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئےکچھ ڈرائنگزسمپل  کے طور پر  منسلک کی ہے۔ تاکہ انہیں ان ڈرائنگوں کو دیکھ کر فیلڈ ورک کا صحیح اندازہ ہو سکے۔

اصل تفصیلی ڈرائنگز کے ساتھ AutoCAD فائل حاصل کرنے کے لے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں۔

Note: All Drawing Data File Download Link

CLICK HERE TO DOWNLOAD FILE 

Town Planning Project | Plotting of Land | Urban Planning Drawing | 2d Residential Plotting

Post a Comment

0 Comments